کیپا ڈوشیا غباروں کے سفر اور سواری
کیپاڈوشیا غبارے۔کیپاڈوشیا غباروں سے سیر۔کیپاڈوشیا غباروں سے سفر۔
**
کیپاڈوشیا گرم ہوا کے غباروں سے سیر: کیپاڈوشیا خطے کی دریافت کا بہترین طریقہ ہے۔جبکہ آپ چٹانوں پر سے گزرتے ہوئے کیپاڈوشیا کی نیچی وادیوں کی سیر کر رہے ہوتے ہیں تب آپ اپنی آنکھیں بند کر لیں اور سکون کے ترنم کو اپنے وجود کی گہرائیوں میں اترتاہوا محسوس کریں گے۔۔۔
کیپاڈوشیا غباروں کی اڑانیںاس خطے کے بہترین وسمی حالات اور کیپاڈوشیاکے حیران کن نظاروںکے باعث بے حد مقبول ہو رہی ہیں اور دنیا بھر سے آئے سیاحوں کو محظوظ کرتی ہیں۔
ہمISO 9001:2008 سرٹیفائیڈ بلون کمپنی ہیں اور ہمیں امریکن ایکسپریس سلیکٹس (American Express Selects Member)کا رکن ہونے اورٹرپ ایڈوائزر(TripAdvisor) میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی ویب سائٹہونے پر فخر ہے جس کے لئے ہم کیپا ڈوشیا کے حیران کن نظاروں پر ہاٹ ائر غباروں کی پروازیں چلاتے ہیں۔ہمارے تجربہ کار اور عالمی سطح پر مانے ہوئے پائلٹ آپ کو اپنے غباروں میں دیکھ کر اور آپ کوکیپاڈوشیا پر غباروں کی ناقابل فراموش سیرکروا کر خوشی محسوس کریں گے۔
کیپا ڈوشیا بلون ٹریول بلاشبہ ان سرگرمیوں میں سے ایک ہے جن پر"عمل ہوناچاہیے" اور ہم کیپا ڈوشیا پرایک آرام دہ اوربہترین ہاٹ ائربلون ایڈونچرکے منتظر ہیں۔
کوئین فلائٹ (Queen Flight)
|
کنگ فلائٹ (King Flight)
|
|
پرواز کا دورانیہ
|
60منٹ
|
90منٹ
|
مسافروں کی تعداد
|
2-20مسافر
|
2-12مسافر
|
ہوٹل سے/ہوٹل تک ٹرانسپورٹ
|
بشمول لگژری منی وینز
|
بشمول لگژری منی وینز
|
انشورنس
|
کیپاڈوشیا میں زیادہ ترین انشورنس
|
کیپاڈوشیا میں زیادہ ترین
|
ناشتہ
|
رائل (Royal)سینٹر میں اوپن بوفے بریک فاسٹ
|
رائل (Royal) سینٹر میں اوپن بوفے بریک
|
خرچ (کریڈ ٹ کارڈ)
|
||
کیش
|
برائے مہربانی رابطہ کریں
|
برائے مہربانی رابطہ کریں
|
خرچ(امریکن ایکسپریس)
|
برائے مہربانی رابطہ کریں
|
برائے مہربانی رابطہ کریں
|
بچوں کے لیے رعایت
|
50 %) 6-12 سال (50 %) 6-12 سال (
|
50 %) 6-12 سال (50 %) 6-12 سال (
|
پرواز کے بعد کا جشن
|
بہترین ترک شیمپئن کے ساتھ
|
بہترین ترک شیمپئن کے ساتھ
|
پرواز کی یادگار
|
رائل (Royal)سلور میڈل
|
رائل (Royal)گولڈ میڈل
|
انٹرنیٹ ریزرویشن کیلئے خصوصی تحفہ |
بیس بال ہیٹ(قیمت فروخت6,00یورو)
|
پولو شرٹ (قیمت فروخت13,00یورو)
|
ROYAL BALLOON – CAPPADOCIA
Avcilar Mahallesi, Dutlu Sokak No: 9,
50180 – Goreme / Cappadocia / Turkiye
Tel: +90 384 271 33 00
GSM: +90 549 271 33 00
Fax: +90 384 271 33 03
Email: royal@royalballoon.com –