تجویز کردہ ہوٹل:
ہم اپنے مسافروں کی سہولت کیلئے ان ہوٹلوں میں قیام کی تجویز دیتے ہیں۔برائے مہربانی نیچے دی گئی کیٹیگریز میں سے اپنی سہولت کے مطابق ہوٹل کا انتخاب کریں۔

KAYAKAPI PREMIUM CAVES - CAPPADOCIA
کایاکاپی پریمیئم کیوز۔کیپاڈوشیا
یہ کیپاڈوشیا میں واحد”پریمیئم ہوٹل“ ہے جو کہ تاریخ اور اردگرد کے ماحول کو تازہ کرتا ہے۔مزید معلومات کیلئے ہوٹل کی ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔برائے مہربانی نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں:

GÜL KONAKLARI - SINASOS (Category with Special Certification)
گُل کوناکلاریا۔سیناسوس
(سپیشل سرٹیفکیشن والی کیٹیگری)
مصطفی پاشا قصبے (سینا سوس) میں انیسویں صدی کے تین یونانی محلوں کوبحال کیا گیا ہے جن میں عثمانی خلافت کے دور اور یونان کے فنِ تعمیر یکجا ہیں۔مزید معلومات کیلئے ہوٹل کی ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔برائے مہربانی نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں:

DINLER HOTELS- URGUP (5* Hotel)
ڈن لیر ہوٹلز۔یورگپ (فائیو سٹار ہوٹل)
یہ فائیو سٹار ہوٹل”یورگپ“ میں واقع ہے جو کہ کیپاڈوشیا کا سب سے مرکزی اور زندہ دل علاقہ ہے۔مزید معلومات کیلئے ہوٹل کی ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔برائے مہربانی نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں:

DINLER HOTELS- NEVSEHIR (4* Hotel)
ڈن لر ہوٹلز۔نیوسی ہیر (فور سٹار ہوٹل)
یہ ہوٹل شہر کے مرکز میں واقع ہے؛اس کے گارڈن ویو سے آپ کیپاڈوشیا کے سرسبزوشاداب علاقے کی جھلک دیکھ سکتے ہیں۔مزید معلومات کیلئے ہوٹل کی ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔برائے مہربانی نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں:

ROYAL STONE HOUSES - GOREME
رائل سٹون ہاﺅسز۔گورے می
یہ ہوٹل وادی کے شاندار نظارے کے ساتھ مسافروں کی تمام ضروریات پر پورا اترتا ہے اور اعلیٰ درجے کی سہولیات مہیا کرتا ہے۔مزید معلومات کیلئے ہوٹل کی ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔برائے مہربانی نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں: